A sample application form for applying to any government job in Pakistan, including jobs in Punjab, Sindh, Balochistan, KPK, and Gilgit Baltistan, Free Download, Write An Application For Job In Urdu Form Sample in Pdf and Doc formats.
How To Write An Application For Job In Urdu
How To Write job Application in Urdu for any Government Job Sample
- Amazon Product Listing Online Job In Pakistan 2023
- Pak Army Civilian Today Jobs 2023 At EME Battalion Tarbala Ghazi jobs
- WAPDA Latest Jobs 2023 Water and Power Development Authority Jobs In Pakistan
- Habib Bank Limited Jobs 2023 HBL Latest Jobs Apply Online
Cover Letter for Job in Urdu Language
جناب عالیٰ!
میں آپ کی کمپنی میں (یہاں جاب کا ٹائٹل لکھیں) جاب کے لئے اپلائی کرنا چاہتا ہوں۔ آپ کی ضرورت کے مطابق میرے پاس تعلیم اور تجربہ بھی موجود ہے۔اور میں اس جاب کے لئے ایک بہتر امیدوار ثابت ہو سکتا ہوں۔
آپ سے گزارش ہے کہ مجھے ایک بار انٹرویو کا ضرور موقع دیں۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں اس جاب کے لیے ایک بہترین امیدوار ثابت ہوں گا۔
العارض
آپ اپنا نام لکھیں۔
اپنا نمبر لکھیں
اردو میں لکھی گئی جاب ایپلیکیشن
جناب عالیٰ
میں مارکیٹنگ کی جاب کے لئے اپلائی کرنا چاہتا ہوں۔ میری تعلیم اور تجربہ بھی آپ کی دی گئی جاب ضروریات کے بلکل مطابق ہے۔میں اس جاب کے لئے ایک بہترین امیدوار ثابت ہو سکتا ہوں۔
آپ مجھے کام کا موقع دیں۔ میں آپ کی توقعات پر پورا اتروں گا۔
العارض
آپ اپنا نام لکھیں۔
اپنا موبائل نمبر لکھیں۔
جنرل ورکر کے لئے جاب ایپلیکیشن
جناب عالیٰ
میں آپ کی فیکٹری میں جاب کے لئے اپلائی کرنا چاہتاہوں۔ میں (مشین یا کام کا نام لکھیں) کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اورآپ کی فیکٹری میں بہترین ورکر کے طور پر ڈیوٹی کو سرانجام دے سکتا ہوں۔
اگر آپ مجھے جاب کا موقع دیں تو میں آپ کی توقعات پر پورا اتروں گا۔
العارض
آپ اپنا نام لکھیں۔
اپنا موبائل نمبر لکھیں