Lahore (from Ghulam Nabi) The private videos of Tik Toker Hareem Shah were leaked in the past few days, which have still created a stir on social media. Contrary to the claims of the Tik Tok star, it has now been claimed that the person Hareem Shah in the video He is seen sucking the toe of K. He is not actually her husband.
Hareem Shah’s former friend Sandal Khattak said that Hareem Shah’s husband is not, she is saying that the video is a year old, so they did not get married a year ago, it was in Turkey and our friendship. was over, why would we do this to him? It was her boyfriend Hasan Shah with whom she was in a relationship and she believes this herself.
On the other hand, Mufti Abdul Qavi, who was in the headlines because of Hareem Shah in the past, said that the way he is putting his thumb in her mouth, he can be the husband, if he is the husband, then consider that he has taken revenge and Allah. has taken revenge from him through it.
He further said that if he is not a husband, then my message to Bilal, the husband of Tik Toker, will be that how beautiful your name is, if someone other than you is putting his thumb inside your wife’s mouth, if You are also a Sayyid king, so you also take honor and see, bring her into your circle, keep her as a wife, everything from head to toenails is being opened, however, this is shameless and dishonorable. It is a form which at least the nation does not tolerate, because when I went to Dubai, they said it is banned here, it was the same situation in Qatar, it is also banned in Bahrain, however, Allah took revenge on him. has taken .
Mufti Abdul Qavi said on the reply question regarding the viral video by the husband that the thing is that those who are like that, they also get a husband like that, they also get a wife like that, I think that if If he has done it deliberately, he has taken great revenge on him.
“حریم شاہ جس شخص کا انگوٹھا چوس رہی ہیں، وہ ان کا شوہر نہیں ” تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (غلام نبی سے ) ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نجی ویڈیوز گزشتہ دنوں لیک ہوئی تھیں جنہوں نے تاحال سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کررکھا ہے، ٹک ٹاک سٹار کے دعووں کے برعکس اب یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ویڈیو میں حریم شاہ کو جس شخص کے پائوں کا انگوٹھا چوستے دیکھا گیا، وہ دراصل ان کے شوہر نہیں ہیں۔
حریم شاہ کی سابق دوست صندل خٹک نے بتایا کہ حریم شاہ کا شوہر تو یہ ہے ہی نہیں، وہ کہہ رہی ہیں کہ ایک سال پرانی ویڈیو ہیں تو ایک سال پہلے تو ان کی شادی ہی نہیں ہوئی تھی، یہ ترکی میں تھی اور ہماری دوستی ختم ہوگئی تھی، ہم کیوں اس کے ساتھ ایسا کریں گے؟ یہ اس کا بوائے فرینڈ حسن شاہ تھا جس کے ساتھ یہ ریلیشن میں تھی اور یہ خود اس چیز کو مانتی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں صندل خٹک کاکہناتھاکہ جس نے یہ جرم کیا ہے، میں چاہتی ہوں اس کو سخت سے سخت سزا ملے۔صندل خٹک نے سوال اٹھایا کہ اب حریم شاہ کہہ رہی ہیں کہ سال پرانی ویڈیو ہیں، میں نے پہلے سے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا تھا یعنی تمہیں پتہ تھا کہ تم ایسی گندی ویڈیوز بنائو گی اور یہ وائرل ہوں گی،کیوں؟
دوسری طرف ماضی میں حریم شاہ کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ وہ صاحب جس طرح اپنا انگوٹھا اس کے منہ میں پیش کررہے ہیں، وہ خاوند ہی ہوسکتا ہے ، اگر خاوند ہے تو سمجھو اس نے انتقام لیا اور اللہ نے اس کے ذریعے سے اس سے انتقام لیا ہے ۔
ان کامزید کہنا تھاکہ اگر وہ خاوند نہیں ہے تو پھر ٹک ٹاکر کے شوہر بلال کیلئے میرا پیغام ہو گا کہ آپ کا نام کتنا خوبصورت ہے ،اگر آپ کے علاوہ کوئی شخص آپ کی بیوی کے منہ کے اندر اپنا انگوٹھا پیش کر رہا ہے ، اگر آپ بھی سید بادشاہ ہیں تو آپ بھی غیرت پکڑیں اور دیکھیں ، اس کو اپنے دائرے میں لے آئیں ، بیوی بنا کر رکھیں ، سر سے لے کر پاوں کے ناخن تک ہر چیز اوپن ہو رہی ہے،بہرحال یہ بے شرمی اور بے غیرتی کی وہ شکل ہے جس کو کم از کم قوم برداشت نہیں کرتی کیونکہ میں جب دبئی گیا تو انہوں نے کہا یہاں اس پر پابندی ہے، قطر میں بھی یہی صورتحال تھی ، بحرین میں بھی اس پٌر پابندی لگی ہوئی ہے ، بہرحال یہ اللہ نے اس سے انتقام لیا ہے ۔
خاوند کی طرف سے ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق جوابی سوال پر مفتی عبدالقوی کاکہناتھاکہ بات یہ ہے کہ اس طرح کے جو لوگ ہوتے ہیں، ان کو خاوند بھی ایسے ہی ملتے ہیں، ان کو بیوی بھی ایسی ملتی ہے، میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر اس نے جان بوجھ کر کیا ہے تو اس نے بہت بڑا اس سے انتقام لیا ہے ۔